چند ی گڑ ھ 8 دسمبر ( ایجنسیز) جموں سے دہلی جا نے وا لی ر ا جد ھا نی ا کسپریس کو رو ک کر فو ج اور پو لیس نے پٹھا ن کو ٹ میں چا ر گھنٹے تک تلا شی لی جو کہ ٹر ین میں بم ر کھنے کی ا طلا ع پر کی گئی تھی ۔ جمو ں و کشمیر کے ہم منصب نے پنجا ب پو لیس کو الیر ٹ جا ری کیا تھا جسکے بعد ٹر ین رو ک کر تلا شی لی گئی ۔ یہ ٹر ین جو کہ پٹھا ن کو ٹ پر 9-18 بجے را ت پہنچی
تھی تلا شی کے بعد صبح 1-57 بجے روا نہ ہو ئی ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ اب یہ را جد ھا نی ا کسپر یس جو صبح 5 بجے نئی دہلی پہنچنے والی تھی آ ج 9 بجے صبح پہنچے گی ۔ تقریباٰ 150 سیکو ر یٹی عہد یدا روں نے جموں ۔ دہلی را جد ھا نی اکسپریس میں بم ر کھنے کی ا طلا ع پر پٹھا ن کو ٹ میں مکمل تلا شی لی بعد میں فو ج کی مد د سے بھی ٹرین میں تلا شی کی گئی ۔ پٹھا ن کو ٹ ٹا و ن ‘ پنجا ب میں جموں و کشمیر۔ پنجا ب با ر ڈر پر وا قع ہے ۔